the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کانپور،16فروری(ایجنسی) کانگریس اور سماج وادی پارٹی کا اتحاد 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں بھی جاری رہنے کی بات کرتے ہوئے کانگریس لیڈر غلام نبی آزاد نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات تک اور بھی سیکولر پارٹیاں اس اتحاد میں شامل ہوں گی. وہیں بی ایس پی کے ان جماعتوں میں شامل ہونے کے امکان کے سوال پر انہوں نے کہا کہ میں کسی بھی پارٹی کا نام نہیں لینا چاہتا لیکن بی جے پی کو شکست دینے کے لئے تمام سیکولر پارٹیاں ایک ساتھ ہونی چاہئے.

وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے ہوئے آزاد نے کہا کہ 'نام



سکندر رکھنے سے کوئی بخت سکندر ہو نہ سکا.' یعنی سکندر نام رکھ لینے سے کوئی بھی آدمی سکندر نہیں بن جاتا ہے. مودی وزیر اعظم تو بن گئے، لیکن ان میں وزیر اعظم کے عہدے والی پختگی اور سنجیدگی نہیں آ سکی.


راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر نے کہا، تبھی ان کے انتخابی تقریروں کی سطح کافی حد تک نیچے آ گیا ہے. اس بارے میں میں نے وزیر اعظم مودی سے پارلیمنٹ میں بھی کہا تھا کہ وہ عہدے کی وقار برقرار رکھیں. بہوجن سماج پارٹی کی لیڈر مایاوتی کے بارے میں کانگریس لیڈر نے کہا کہ بی ایس پی اب اکیلی پڑ گئی ہیں، کیونکہ اس کی لیڈر مایاوتی کے 'کھانے کے دانت الگ ہیں اور دکھانے کے الگ.'
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.